اسلام آباد (جسارت ڈیسک)ڈیجیٹل ڈیزائنر حنا جاوید کے قتل کیس میں گرفتار ملزم شوہر فیصل اصغر اور اس کے ملازم ذیشان کو سول جج عادل سرور سیال کی عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔