اسلام آباد: پاکستان میں ربیع الثانی1448 ہجری کا چاند نظرنہیں آیا۔
.مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق آج چاند نظر نہ آنے پر یکم ربیع الثانی پیر 14 ستمبر کو ہوگی
وزارت مذہبی امور کی جانب سے ربیع الثانی کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔