لاہور (جسارت ڈیسک) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے ضلع کچہری میں جج نعیم وٹو کے روبرو پیش ہو کر فیک ویڈیو کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ اس موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست منظور نہ ہونے پر صوبائی وزیر نے افسوس کا اظہارکیا۔