ماہانہ آرکائیو November 2016
(عالمی تناظر(پروفیسر شمیم اختر
ہم تو سمجھتے تھے کہ امریکہ میں جمہوریت نے جڑ پکڑ لی ہے، اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنی حریفہ (حرافہ نہیں)...
(تبصرۂ کتب (ملک نواز احمد اعوان
مجلہz
:
ششماہی امتزاج کراچی (شمارہ اول)
مدیر اعلیٰ
:
پروفیسر ڈاکٹر ذوالقرنین احمد (شاداب احسانی)
مدیران
:
پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ فرمان، پروفیسر ڈاکٹر تنظیم الفردوس، ڈاکٹر رؤف پاریکھ
صفحات
:
276 قیمت 300 روپے...
(پانامہ لیکس ڈان لیکس اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا (سید تاثیر...
سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس پر دائر درخواستوں کی سماعت شروع ہوچکی۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت اس مسئلے پر کمیشن بنانے کا...
(اقبال وفکر اقبال پر چند کتب (ملک نواز احمد اعوان
نام کتاب
:
اقبال۔۔۔دیدۂ بینائے قوم
مصنف
:
ڈاکٹر تحسین فراقی
صفحات
:
206 قیمت 350 روپے
ناشر
:
پورب اکادمی۔ اسلام آباد
فون نمبر
:
051-2317092
ای میل
:
poorab_academy@yahoo.com
ویب سائٹ
:
www.poorab.com.pk
بارہ گراں قدر مقالات پر مشتمل یہ کتاب تفہیم اقبال...
(اقبال کی نظریاتء مملجت (سید اسعد گیلانی
اقبالؒ نے اپنی ملّت کو ایک مقصدِ زندگی کی طرف دعوت دی ہے۔ ان کی شاعری محض تفریح طبع یا اظہارِ فن کا ذریعہ...
سلمان عابد
پاکستان کی قومی سیاست کا جائزہ لیں تو اس میں مجموعی طور پر زیادہ سیاسی جماعتیں علاقائی سیاست میں سرگرم اور فعال سمجھی جاتی...
اسامہ تنولی (جیکب آباد)
اس سے بڑی ستم ظریفی اور المیہ کیا ہوگا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے سیاسی قبلہ اور گڑھ کہلانے والے ضلع لاڑکانہ کے سرکاری اور...
(امریکی انتخابات :(عمر ابراہیم
رواں سال کا جمہوری تماشا تمام ہوا۔ امریکہ میں سال بھر سے جاری ڈراما ختم ہوا۔ عالمی ذرائع ابلاغ پر ہر طرف دو جماعتی...
(کیا پانامہ لیکس مقدمے کا فیصلہ 29نومبر سے قبل متوقع ہے!...
جس سیاسی محفل میں چلے جائیں، دو ہی سوال پوچھے جا رہے ہیں کہ لاک ڈاؤن کیوں ناکام ہوا؟ اور پانامہ لیکس مقدمے کا...
حامد ریاض ڈوگر
اللہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کو خوش رکھے کہ وہ اپنی رعایا کا بہت خیال رکھتے ہیں، اور اگر عملاً ان کے لیے کچھ نہ...