آئی جی اسلام آباد تبدیل: علی ناصر رضوی کے جگہ سہیل چوہدری تعینات

ig-isb

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد کے عہدے سے ہٹا دیا ۔

ذرائع کےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق وزیراعظم نے علی ناصر رضوی کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے ان کی جگہ سہیل چوہدری کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیاہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) تعینات کر دیا گیا۔

مزید خبریں

Scroll to Top