27ویں آئینی ترمیم باضابطہ آئین پاکستان کا  حصہ بنا دی گئی

pak constitution

اسلام آباد:  27ویں آئینی ترمیم کو آئین پاکستان کا حصہ بنا دیا گیا.

27 ویں ترمیم کو آئین کی نئی پرنٹ شدہ کاپی میں شامل کردیا گیا ، ، بنیادی متن میں بعد میں ہونے والی ترامیم بھی شامل کی گئی ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ویب سائٹ پر آئین پاکستان اپ ڈیٹ بھی کردیا۔

نئی اشاعت میں ستائیسویں آئینی ترمیم تک دستور میں ہونے والی تبدیلیاں شامل ہیں۔ نئی کاپی میں بنیادی متن میں بعد میں ہونے والی ترامیم بھی شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ شدہ دستور کا مسودہ پارلیمانی استعمال کے لیے جاری کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Scroll to Top