ٹرائل کورٹ کو پنکی کے مبینہ سہولت کاروں سے متعلق کیس 3ماہ میںمکمل کرنے کا حکم

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ملزمہ انمول عرف پنکی کے مبینہ سہولت کار ذیشان اور سہیل کی درخواست ضمانت کی سماعت،سندھ ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو کیس تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔وکیل صفائی نے عدالت میں درخواست واپس لینے کی استدعا کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ماتحت کورٹ کو ٹرائل جلد مکمل کرنے کا حکم دیا جائے۔

مزید خبریں

Scroll to Top