کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

rain

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا نیا موسمیاتی سلسلہ ڈپریشن کی شکل اختیار کر رہا ہے،جس کے باعث 14 اور 15 ستمبر کو کراچی میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بارشوں سے قبل شہر میں آئندہ دو روز تک شدید گرمی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کم دباؤ کا علاقہ شمال مغربی خلیج بنگال اور ملحقہ اڑیشہ کے ساحلی علاقے پر موجود ہے موسمیاتی نظام کے مغرب کی جانب بڑھنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں

Scroll to Top