ایم ڈی کیٹ 2026ء کا امتحان 20ستمبر کو منعقد ہو گا

اسلام آباد (جسارت نیوز) میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان 20 ستمبر کو پاکستان کے 35 شہروں میں اور سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہو گا۔ پی ایم اینڈ ڈی سی نے امتحان کی تیاری کا جائزہ لیا اور انتظامات پر اطمنان ظاہر کیا ہے۔ صدر، پی ایم ڈی سی کی زیر صدارت ایم ڈی کیٹ 2026 انتظامات کا جائزہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ ایم ڈی کیٹ 2026کیلئے ایک لاکھ38ہزار 158امیدوار ر شریک ہوں گے۔

مزید خبریں

Scroll to Top