امریکا سنجیدہ نہیں بلکہ خطرناک ملک بن چکا ہے: ہیلری کلنٹن

Hillary-Clinton

نیویارک: سابق امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ امریکا اس وقت سنجیدہ ملک نہیں بلکہ خطرناک ملک بن چکا ہے۔

ہیلری کلنٹن نے کہا کہ امریکا اپنے بہترین دوستوں کو بھی دھمکیاں دے رہا ہے۔ امریکا کی پالیسیوں کے باعث دنیا امریکا کے خلاف ہورہی ہے۔یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہی۔

سابق امریکی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہا کہ، مجھے نیتن یاہو کی حکومت اور اس کی پالیسیوں سے نفرت ہے، اسرائیلی حکومت کو مغربی کنارے میں آبادکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے۔

مزید خبریں

Scroll to Top