جاپان : متعدد افرادکے ٹرین تلے کچلے جانے کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل

جاپان ‘متعدد افراد کے ٹرین تلے کچلے جانے کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل

ٹوکیو : جاپان میں متعدد افرادکے ٹرین تلے کچلے جانے کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی گئیں۔
عالمی میڈیا کے مطابق ٹرین کے متعدد افراد کو کچلنے کے واقعے پر پولیس نے چھاپا مار کارروائیاں کیں، جس میں شبہ پولیس کو شبہ ہے کہ اس کمپنی کی غفلت کے باعث ہلاکتیں ہوئیں۔مقامی میڈیا کے مطابق ٹوکیو کے شمال میں واقع توچِیگی میں ایک ٹرین اسٹیشن کی پٹڑیوں پر کام کرنے والے 4 افراد کی ہلاکت کے بعد پولیس نے توب±و ریلوے کے ایک ذیلی ادارے پر چھاپا مارا۔ توچِگی پولیس نے نِکو شہر میں تعمیراتی فرم کی پیشہ ورانہ غفلت کے شبے میں توب±و کینسیتس±و کی تلاشی لی۔حکام کا کہنا ہے کہ توب±و ریلوے نے ٹرین کی پٹڑیوں کے ساتھ ا±گی گھاس پھوس ہٹانے کے لیے اس ادارے سے ذیلی معاہدہ کیا تھا۔ حادثے کی تحقیقات کے دوران پولیس نے ریڈیو سیٹ قبضے میں لے لیے ۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت ان مواصلاتی آلات کا درست طریقے سے استعمال نہیںکیا جا رہا تھا۔

مزید خبریں

Scroll to Top