اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

imran-khanbushra-bi-bi

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی جو 35 منٹ تک جاری رہی، ملاقات میں صحت سمیت قانونی امور سے متعلق گفتگو کی گئی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کی ملاقات ختم ہونے پر دونوں کو میاں بیوی کو واپس ان کے سیلز منتقل کر دیا گیا۔

مزید خبریں

Scroll to Top