نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ و امیر کراچی منعم ظفر خان، نائب امیر سندھ حافظ نصراللہ عزیز، ڈپٹی سیکرٹریز سندھ حزب اللہ جھکڑو، عبدالقدس حمدانی، جے آئی یوتھ کراچی کے سیکرٹری اسماعیل بلوچ و دیگر پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف جاری دھرنے کے 22 ویں روز منعقدہ ’’گوٹھ کچہری‘‘ سے خطاب کر رہے ہیں