کپواڑہ، راجوری میں قابض بھارتی حکام کے خلاف مظاہرے

سری نگر (اے پی پی)بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر کے کپواڑہ اور راجوری اضلاع میں لوگوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑ وڈی پورہ کے رہائشیوں نے محکمہ آبی حکام کی جانب سے پینے کے پانی کی فراہمی میں ناکامی کے خلاف ہندواڑہ-راجوار روڈ بلاک کر دی۔

 

مزید خبریں

Scroll to Top