کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے میر رضا قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری اور شفاف تحقیقات نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے شہریوں کے خلاف درج مقدمے میں4 ملزمان کی زبیر علی، عمار ، ضرار خالد اور طحہٰ شیخ کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی ہے۔















