ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگباڑہ گلی کسالہ روڈ تاحال بند

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث باڑہ گلی، کسالہ روڈ تاحال بند ہے، جس کے باعث آمدورفت مکمل طور پر معطل ہو گئی۔سڑک کی طویل بندش سے مسافروں، سیاحوں اور مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جب کہ روڈ کی بحالی کے لیے تاحال مطلوبہ مشینری موقع پر نہ پہنچنے پر علاقہ مکینوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

مزید خبریں

Scroll to Top