حیدرآباد(نمائندہ جسارت)لطیف آباد نمبر 10 بند کے قریب دریائے سندھ سے 65 سالہ شخص کی لاش برآمد، لاش کی شناخت محمد حنیف کے نام سے ہوئی ہے ۔