سری نگر(اے پی پی)بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیر میں ہائیکوٹ نے ضلع بارہمولہ کے رہائشی ایک شخص کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے)کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے حکام کو انکی رہائی کے احکامات دیئے۔