سکھرجماعت اسلامی کا اتجاج جاری

سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سکھر شہر کا لیوی ٹیکس کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے دھرنا کیمپ جاری ہے ، نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ حافظ نصراللہ چنہ نے سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور حالات حاضرہ کے تناظر میں خطاب کیا، امیر ضلع سکھر زبیر حفیظ شیخ ،مقامی امیر سرفراز احمد صدیقی سمیت دیگر رہنمابھی موجود تھے۔

مزید خبریں

Scroll to Top