سرسید تھانے کی حدود میں سیکورٹی گارڈ کا پراسرار قتل، ساتھی گارڈز فرار

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سرسید تھانے کی حدود میں فائرنگ کے ایک واقعے میں نجی سیکیورٹی کمپنی کا 35 سالہ گارڈ سر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا ہے۔ واقعے کے بعد مقتول کے دو ساتھی سیکورٹی گارڈز موقع سے فرار ہو گئے جن کی تلاش میں پولیس نے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔واقعہ انڈہ موڑ، بی ون اسٹریٹ (7-D/2) کے قریب پیش آیا۔

مزید خبریں

Scroll to Top