مصنوعی ذہانت پر پابندی سے متعلق بل امریکی سینیٹ میں پیش

واشنگٹن (صباح نیوز) آرٹیفیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) پر پابندی سے متعلق بل امریکی سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ بل میں عالمی سطح پر سپر انٹیلی جنس روکنے کے لیے معاہدوں کی تجویز بھی شامل ہے، بل میں عالمی سطح پر سپر انٹیلی جنس روکنے کے لیے معاہدوں کی تجویز بھی شامل ہے۔ سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ بے قابو آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانی آزادی اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ رکن کانگریس گریگ کاسار نے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس فوڈ ٹرک سے بھی کم ریگولیٹڈ ہے۔

مزید خبریں

Scroll to Top