ملک بھر میں پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز آج کھلے رہیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر میں پاسپورٹ ڈیلیوری کائونٹرز آج ہفتہ کو بھی شہریوں کو تیار پاسپورٹس کی فراہمی کے لییکھلے رہیں گے۔ پاسپورٹ ڈیلیوری کائونٹرز ہفتہ کو صبح 8 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے، ہفتہ وار پاسپورٹ ڈلیوری کی سہولت 2 ماہ تک جاری رہے گی۔ شہری ہفتہ کے روز بھی اپنے تیار پاسپورٹس وصول کر سکیں گے۔

مزید خبریں

Scroll to Top