اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی حکومت نے میجر جنرل فیصل نصیر کو3سال کے لیے نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات کردیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نوٹی فکیشن کے مطابق او ایس ڈی اور سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 21 کے محمد ریاض الدین خان کو اسٹیٹ لائف انشورنس کو ای ڈی تعینات کیا گیا ہے، وفاقی سیکرٹری آئی ٹی ضرار ہاشم خان کے کنٹریکٹ میں 4 ستمبر
2026ء سے ایک سال کی توسیع کی گئی ہے۔















