ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بر وقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، کچی کنال فیز ٹو منصوبے کے تعمیراتی معیار پر کسی صورت سمجھوتا نہیں ہو گا۔احسن اقبال کی زیرِ صدارت کچی کنال اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔

 

مزید خبریں

Scroll to Top