کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ ملک نے آئین کے تحت چلنا ہے، نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا فیصلہ اسمبلیوں نے کرنا ہے، سندھ اسمبلی اس حوالے سے متعدد بار قراردادیں پاس کرچکی ہے۔وہ سندھ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کررہے تھے ۔















