مریم نواز کا طلبہ کے لیے ای بائیکس کی ڈاؤن پیمنٹ روکنے کا حکم

لاہور (نمائندہ جسارت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے “ایئر آف یوتھ” پروگرام کے تحت صوبے کے طلبہ کو سوا لاکھ سے زائد الیکٹرک بائیکس کی فراہمی کے منصوبے میں ڈاؤن پیمنٹ کی وصولی روک دی ہے۔ انہوں نے طلبہ پر اضافی مالی بوجھ ختم کرتے ہوئے ماہانہ قسط کے سوا تمام دیگر واجبات کی تجاویز رد کر دیں۔

مزید خبریں

Scroll to Top