اسلام آباد، جماعت اسلامی کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر سری نگر ہائی وے کے قریب سڑکیں بند کرنے کے لیے کنٹینرز لے جائے جارہے ہیں
پاکستان انجینئر فورم کراچی چیپٹر کے وفد کی عمران احمد کی قیادت میں گورنر ہائوس کے باہر جاری دھرنے میں شرکت، امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان و دیگر کیساتھ گروپ فوٹو،دوسری تصویرمیں جماعتِ اسلامی کے رہنما اور کارکنان کراچی میں پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی میں اضافے کے خلاف اونٹوں پر احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں