انجمن تاجران کاہڑتال کی مکمل حمایت کا مشترکہ اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) صدر انجمن تاجران لیاقت مارکیٹ۔صدر انجمن تاجران الیکٹرونکس و ملیر ٹنکی مارکیٹ اور صدر لیاقت سپر مارکیٹ دانش حبیب نے3ستمبر بروز جمعرات کو پیٹرولیم لیوی کے ظالمانہ ٹیکس وصولی کے خلاف تجارتی مراکز مکمل طور پر بند رکھنے کا اعلان کردیاہے۔ الیکٹرونکس تاجر اتحاد کے رہنما و نائب صدر ؎کراچی تاجر اتحاد عامر عارف نے الیکٹرونکس اور تمام دکانداروں سے اپیل ہے کہ اس ہڑتال کو کامیاب کریں یہ ہڑتال پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی مد میں ہے جو کہ ایک نا جائز ٹیکس ہے۔

مزید خبریں

Scroll to Top