کرچی: صدر انجمن تاجران الیکٹرونکس و ملیر ٹنکی مارکیٹ احتشام، صدر لیاقت مارکیٹ کا شف ولی حسن اور صدر لیاقت سپر مارکیٹ دانش حبیب جماعت اسلامی کی پیٹرولیم لیوی کی ظالمانہ وصولی کیخلاف 3 ستمبر کی ہڑتال کی حمایت اور تجارتی مراکز بند رکھنے کا اعلان کر رہے ہیں