گزشتہ شمارے December 3, 2021
سندھ کے ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر محمد یوسف شیخ
پہلی برسی (3ستمبر 2021)پر تحریر
گزشتہ سال کروناایک عالمی وباکی صورت ابھرکرسامناآیاجس نے ہرشعبہ زندگی کوبری طرح متاثر کیاہے لامحالہ اس کے اثرات پاکستان پر...
مولانا ظفر علی خاں
ہماری روزمرہ بول چال میں یہ محاورہ کثرت سے استعمال ہوتا ہے کہ فلاں شخص اپنی ذات میں ایک ادارہ ہے۔ ہم بسا اوقات...
ایک استفتا اور اس کا جواب
محترم جناب احمد حاطب صدیقی صاحب!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے لکھا ہے:
’’تاہم ایک استفتا (خدا نخواستہ بحث اور کٹھ حجتی کی غرض سے...
ـ2023 کے انتخابات اور پنجاب کی سیاسی جنگ مستقبل کی حکمرانی...
وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج حزبِ اختلاف نہیں بلکہ گورننس یعنی حکمرانی کا بحران، معاشی بدحالی...
سندھ المناک سانحات کا تسلسلمعصوم کانہار کا قتل اورڈاکٹر نوشین کاظمی...
زندگی اے زندگی! اور یہ قیمتی زندگی وطنِ عزیز کے دوسرے بڑے صوبے، صوبہ سندھ میں اتنی ارزاں، اس قدر کم قیمت اور اس...
وٹامن سی موسم سرما میں مفید ،انار ،کینو ،سنگترہ کھائیں
”گلا خراب ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ گرم پانی میں شہد ملائیں اور تھوڑا سا لیموں بھی... سر! لیموں تو گلا پکڑ...
ٹیکنو سائنس ،ایک تجزیہ
آج ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں ذہنوں پر سائنسی علمیت کا غلبہ اور روزمرہ زندگی میں مکمل طور پر ٹیکنالوجی پر...
فیصل آباد:وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا سیاسی جلسے سے...
فیصل آباد میں اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے ایک جلسے سے خطاب کیا۔ وہ ہر ہفتے یہاں سیاسی سرگرمی کرتے...
سیالکوٹ:برامدی صنعت کے بارے میں خدشات
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپارٹمنٹل کمیٹی برائے اسپورٹس ویئر/بیگز کا اجلاس ایس سی سی آئی کے آڈیٹوریم میں ہوا۔ چیئرمین کمیٹی...