عمر ابراہیم
امریکہ کے لوگوں کی سیاسی تاریخ
ظلم پھر ظلم ہے…!۔
طبقاتی جنگ کی داستان
ہاورڈزن /ترجمہ:ناصر فاروق
سن 1776ء کے آس پاس شمالی امریکہ کی انگریز نوآبادیوں کے چند اہم افراد نے ایک...
تہذیب جدید کا انہدام۔ منڈی کی ناکامی
نومی اوریسکس،ایرک کونوے۔ترجمہ:ناصر فاروق
ایک مؤرخ کے لیے، انسانی تاریخ کے اس المناک دور کا مطالعہ، اس انتہائی تعجب خیز حقیقت سے دوچار ہونا ہے...
امریکہ میں غلاموں کی بغاوتیں
سیاہ فام غلاموں اور سفید فام غریبوں کا اتحاد کیسے روکا گیا...!۔
ہاورڈزن/ ترجمہ: ناصر فاروق
اٹھارہویں صدی میں امریکہ کی نوآبادیاں تیزی سے قائم ہوئیں۔ انگریزوں کے...
تہذیبِ جدید کا انہدام(2)۔
قدرتی ایندھن کا غضب
آرکٹک کی میتھین سے خارج شدہ کاربن اگلی دہائی تک شاید ہزار گیگا ٹن تک پہنچ چکی ہوگی، جو فضا میں...
تہذیبِ جدید کا انہدام قدرتی ایندھن کا غضب
کیا سائنس دانوں نے موسمی تبدیلی کا خطرہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا تھا؟
نومی اوریسکس اورایرک کونوے/ترجمہ:ناصر فاروق
دورِ نیم تاریک کی ابتدا میں، طبعیات...
امریکہ میں غلاموں کی بغاوتیں
ہاورڈزن /ترجمہ:ناصر فاروق
سن 1676ء، ریاست ورجینیا کے قیام کوستّر برس گزر چکے ہیں، امریکی انقلاب میں سوسال باقی ہیں، قیادت اسی ریاست سے اُبھرے...
تہذیب مغرب کا عظیم انہدام
صنعتی انقلاب کی ہلاکتیں، ارضی مستقبل کی تصویر
نومی اوریسکس اورایرک کونوے/ترجمہ:ناصر فاروق
۔(نومی اوریسکس سائنس کی تاریخ داں ہیں، سن 2013ء میں ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ...
دنیائے جدید کا سیاہ (فام) باب
امریکہ میں غلاموں کی تجارت کی تاریخ
ہاورڈزن/ترجمہ:ناصر فاروق
ایک سیاہ فام امریکی مصنف، جے ساؤنڈرزریڈنگ، سال 1619ء میں شمالی امریکہ کے ساحل پر لنگرانداز ہونے والی ایک...
کولمبس، اراواکس، اورانسانی ترقی
سفید فام یورپیوں کی امریکی مقامی باشندوں کی نسل کشی کی دستاویزی شہادت
ہاورڈزن/ترجمہ:ناصر فاروق
اراواکس (شمالی امریکہ کے دیسی لوگ)، نارنجی مائل بھورے سے رنگ...
خدا، کائنات، انسان اور اسلام کا تصور توحید
اسلام اور مشرق بعید کے فکری تعلق پر ،تائو آف اسلام، کی مصنفہ جاپانی نژاد غیر مسلم اسکالر کا تحقیقی مضمون
پروفیسر سچیکو مراتا۔ترجمہ:ناصر فاروق
پروفیسرسچیکو...