گزشتہ شمارے March 13, 2020
پاکستان پر مغرب کی یلغار
مغرب اور اس کے اہلکاروں کا شیطانی کھیل
عورت مارچ کراچی میں ہو یا لاہور میں… اسلام آباد میں ہو یا بشکیک اور استنبول میں،...
سعودی عرب: کیا ہورہا ہے؟۔
شاہی خاندان میں انتشار کی تازہ لہر ایسے وقت اٹھی ہے جب سعودی عرب کو نئی آزمائشوں کا سامنا ہے
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ...
عالمی یوم خواتین:ملک بھر میں تکریم نسواں مارچ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق، قیم جماعت اسلامی امیرا لعظیم اور دیگر راہنمائوں کے خطابات
عالمی یوم خواتین کے موقع پر جماعت اسلامی...
دنیا کورونا وائرس سے حالت جنگ میں ہے
ماہرعلم الادویہ ڈاکٹر عبید علی سے گفتگو
ڈاکٹرعبید علی فارمیسی میں گریجویشن کے علاوہ خرد حیاتیات کے بھی گریجویٹ ہیں۔ آپ حیاتی کیمیا میں ماسٹر...
کراچی خواتین کانفرنس
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق، قیمہ خواتین دردانہ صدیقی، اسماء سفیر اور دیگر کا خطاب
جماعت اسلامی(حلقہ خواتین) کے تحت ’’عالمی یوم ِ خواتین‘‘...
افغانستان… نیا امریکی کھیل کیا ہوگا؟
یہ بات واضح ہے کہ 29 فروری 2020ء کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکہ اور طالبان کے درمیان جو امن معاہدہ ہوا ہے...
کِلکل یا کَل کَل؟۔
انور شعور بہت اچھے شاعر ہی نہیں، زبان و بیان پر بھی پورا عبور رکھتے ہیں۔ ایک اخبار میں روزانہ قطعہ لکھتے ہیں، اور...
’میرا جسم، میری مرضی‘ مغرب میں فکرمندی
تزئین حسن
گزشتہ برس پاکستان میں ’عورت مارچ‘ میں ’میرا جسم، میری مرضی‘ یعنی دوسرے لفظوں میں شادی سے قبل آزادانہ جنسی تعلقات کو عورت...
میڈیا میچ فکسنگ کا ذمہ دار کیسے؟۔
میڈیا پر ایسا بہتان لگایا جارہا ہے جس کا کوئی ثبوت ہے اور نہ واقعاتی شہادت۔ سچ لکھنے اور بولنے والے اہلِ قلم کو...
امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدہ کاغذ کا ٹکڑا نہیں
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے فرائیڈے اسپیشل کی خصوصی گفتگو
فرائیڈے اسپیشل: افغان امن معاہدہ بہت بڑی پیش رفت ہے۔ ہمارے لیے اس معاہدے...