ماہانہ آرکائیو November 2016

’’مستری ہوشیار باش‘‘

پہلے ایک لطیفہ۔ ہمارے ممدوح جناب شیخ رشید نے ایک ٹی وی انٹرویو میں ایک سوال پر کہا ’’میں نے فوج کو کہہ دیا...

اچھی صحت کے لیے کتنی ورزش ضروری ہے

طبی ماہرین نے مختلف مطالعات کی بنیاد پر واضح کیا ہے کہ ورزش سے صحت کے فوائد حاصل کرنے کے لیے ہمیں کس طرح...

(فالج کا سدباب کیسے ؟(ڈاکٹر عبدالمالک

فالج ایک ایسا مرض ہے جو دماغ میں خون کی شریانوں کے بند ہونے یا ان کے پھٹنے سے ہوتا ہے۔ جب فالج کا...

(بلاول بھٹو کا پہلا دورہ کوئتہ (اخوند زادہ جلال نور زئی

پیپلز پارٹی کے نوجوان سربراہ بلاول بھٹو زرداری 30 اکتوبر 2016ء کو مختصر دورے پر کوئٹہ آئے۔ ان کے لیے سیکورٹی کے انتہائی سخت...

(خاص ہے ترکیب میں قومِ (رسولِ ہاشمی

وفاقی حکومت اور صوبہ پنجاب نے ’’یومِ اقبال‘‘ کی تعطیل کا خاتمہ کردیا ہے۔ وفاق اور صوبہ پنجاب کی پیروی خیبر پختون خوا نے...

کشمیر

دستِ قدرت نے خطۂ کشمیر کو رنگارنگ پوشاک بدلنے کی صلاحیت سے نواز رکھا ہے۔ اِن دنوں خزاں کا دور دورہ ہے۔ کشمیر کی...

(سی پیک کے مغربی روٹ کا تنازع (عالمگیر آفریدی

اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی اسد قیصر نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے میں مغربی روٹ کے لیے وفاقی حکومت کے وعدوں پر...

(جواہرات (حکیم سید مجاہد محمود برکاتی

 (دوسرا اور آخری حصہ) طبی خواص: مرجان تمام قسم کے جریان، ضعفِ معدہ، ضعفِ قلب، خفقان، وحشت، جریانِ خون، اسہال خون، سیلان الرحم اور عام...

کیا ہم شرمندہ ہی رہیں گے؟

اس وقت پاکستانی قیادت کہاں ہے؟ پاکستان سے وفاداری بنگلہ دیش میں جرم و سزائے موت ہے، مگر پاکستان میں مجرمانہ خاموشی اور سنگدلانہ...

پروفیسر مسلم سجاد

پروفیسر مسلم سجاد حافظ محمد ادریس 28 اگست 2016ء کو اچانک رات کے وقت اطلاع ملی کہ جناب مسلم سجاد نائب مدیر ماہنامہ ’’عالمی ترجمان القرآن‘‘...
پرنٹ ورژن
Friday magazine
پرنٹ ورژن کراچی نمبر
Karachi Number