حامد ریاض ڈوگر
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق لاہور کے صحافیوں کے درمیان
اہلِ سیاست اور اہلِ صحافت کا باہم چولی دامن کا ساتھ ہے۔ دونوں کی ملاقاتیں روزمرہ کا معمول ہے، لیکن عموماً یہ ملاقاتیں اہلِ...
’’فرائیڈے اسپیشل‘‘کی صحافت۔۔۔ اہلِ صحافت کی نظر میں
موجودہ دور میں ’’فرائیڈے اسپیشل‘‘ جیسے بامقصد اور تعمیری صحافت کے علَم بردار جرائد کا وجود غنیمت ہے
یہ معلوم کرکے بڑی مسرت ہوئی کہ...
گور دوارہ کرتار پور راہداری کی تقریب سنگِ بنیاد
بھارت کے سابق کرکٹر اور ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے بقول عمران خاں نے تین ماہ قبل جو بیج بویا تھا اس سے...
ناموس رسالتؐ کے تحفظ کے لیے پوری قوم متحد ہے
’’آئینِ پاکستان میں قادیانیوں سمیت تمام اقلیتوں کے حقوق کا واضح تعین کردیا گیا ہے، لیکن قادیانی خود کو غیر مسلم تسلیم کرنے کے...
تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کی رحلت
لاریب یہ دنیا فانی ہے۔ بلاشبہ ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ صرف خالق و مالکِ کائنات کی ہستی کو دوام...
لاہور میں تحفظ ناموسِ رسالتؐ ملین مارچ
متحدہ مجلس عمل، ملّی یک جہتی کونسل، کُل جماعتی مجلس عمل تحفظ ختم نبوت، جمعیت اتحاد العلماء، جماعۃ الدعوۃ، مجلس احرار اسلام اور دیگر...
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مستشرقین کے خیالات کا...
نام کتاب: محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
مستشرقین کے خیالات کا تجزیہ
مصنف : پروفیسر محمد اکرم طاہر
صفحات: 464
قیمت: 375روپے
ناشر: ادارہ معارف اسلامی منصورہ...
یومِ اقبال پر ’’بزمِ اقبال‘‘ کا نوحہ
مملکتِ خداداد، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام دو ہستیوں کی فکر و کاوش کا مرہونِ منت ہے، ایک تو بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی...
امریکی جیل سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کرب انگیز خط
قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے قوم کے حاکم جناب عمران خان کے نام ایک خط تحریر کیا ہے۔ ایک مضحکہ خیز مقدمے...