پروفیسر ڈاکٹر اعجازفاروق اکرم
پروفیسر ڈاکٹر قاری محمد طاہر”گفتار میں ،کردار میں اللہ کی بُرہان“
پروفیسر ڈاکٹر قاری محمد طاہرؒ پروفیشنل قاری نہ تھے،مگر علمی و ادبی اور تعلیمی حلقوں میں کوئی بھی انہیں نہ پروفیسر کہتا،نہ ڈاکٹر..کیونکہ دوست،احباب...