جلال نورزئی
بلوچستان عوامی پارٹی میں اندرونی رسا کشی
صوبے کا سیاسی ماحول خراب کرنے کی کوشش
بلوچستان کے اندر عامۃ الناس کی اصطلاح میں سرکاری پارٹی یعنی بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کی حکومت...
جنرل پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ
بلوچستان کی سیاسی جماعتوں اور جمہوریت پسند حلقوں کا خیر مقدم
خصوصی عدالت کی جانب سے آئین کی دفعہ6 کی خلاف ورزی پر قائم سنگین...
بلوچستان کی شاہراہیں یا موت کی گزرگاہیں
صوبے میں ایرانی تیل کی اسمگلنگ جان الیوا کاروبار بن گئی ہے
بلوچستان کے اندر ایرانی تیل کی اسمگلنگ جان لیوا کاروبار بن گئی ہے،...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کا کوئٹہ میں اجلاس
بلوچستان کو اوّل روز سے گوناگوں و ہمہ پہلو مسائل و مشکلات کا سامنا ہے۔ یہ صوبہ وفاق اور طاقتور افسر شاہی کے ساتھ...
پختونخوا عوامی پارٹی کاجلسہ،مولانا فضل الرحمٰن کی شرکت
جے یو آئی اور پشتون خوا ملّی عوامی پارٹی کی قربت بلوچستان کے اندر انتخابی تبدیلی لا سکتی ہے
جمعیت علمائے اسلام اور حزبِ اختلاف...
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے احتجاج کا خاتمہ، سیاسی مذاکرات پر...
جمعیت علمائے اسلام (ف) اور اس کی شریک جماعتوں مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے پاکستان، پشتون خوا ملّی عوامی پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی،...
آزادی مارچ اور دھرنا پلان بی،بلوچستان میں شاہراہوں کی بندش
”نوجوان کسی کے آلہ کار نہ بنیں“۔ مولانا شیرانی کا اخباری بیان!!۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) نے تحریک انصاف کی حکومت اور مقتدر حلقوں کو...
حافظ حمد اللہ کی شہریت کی منسوخی اور بحالی
۔26مئی 2016ء کو کوئٹہ کے سول سیکریٹریٹ کے سکندر جمالی آڈیٹوریم میں ذرائع ابلاغ کے ساتھ انتہائی اہم نشست رکھی گئی تھی۔ ٹی وی...
جامعہ بلوچستان، طلبہ و طالبات کی ہراسگی، وائس چانسلر مستعفی، تحقیقاتی...
جامعہ بلوچستان کے اندر سے طلبہ و طالبات کی ہراسگی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ بات 14اکتوبر کو ذرائع ابلاغ پر نشر ہوئی،جس...
مولانا محمد حنیف کا قتل
ہفتہ 8 ستمبر2019ء کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری مولانا محمد حنیف بم دھماکے کا نشانہ بنائے گئے۔ وہ دیگر دو...