گزشتہ شمارے October 20, 2023
انسانی زندگی کا تخلیقی عنصر اور اس کی اہمیت
تخلیق انسانی روح اور نفس کے اسرار کے ٹھوس اور معلوم شکلوں میں اظہار کا نام ہے۔
بڑے اور بھاری بھرکم موضوعات پر لکھنا...
شفاف انتخابات بمقابلہ سیاسی انجینئرنگ
الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت کی بے حسی
پاکستان کے حالیہ سیاسی بحران کا ممکنہ حل منصفانہ اور شفاف عام انتخابات کا انعقاد ہے۔ ملک...
کراچی: عظیم الشان اور تاریخی ”فلسطین مارچ“
کراچی کے شہری فلسطینیوں کی مزاحمت میں ان کے ساتھ ہیں
کراچی امتِ مسلمہ کا اہم اور درد رکھنے والا شہر ہے، یہ اپنے لاتعداد...
انتخابات ہوںگے؟
نیب میں 4 حاضر سروس افسروں کی تعیناتی
پارلیمنٹ کی آئینی مدت مکمل ہوجانے کے بعد ملک میں انتخابات ایک آئینی ضرورت اور ریاست کی ذمہ...
چندرایان: ہنوز دلی دور است
منفی 270 ڈگری درجہ حرارت میں وکرم، پریگیان اور مودی جی کا خواب تینوں منجمد ہوگئے
چندرایان کے نام سے ہندوستان کا تسخیرِ ماہتاب...
شبیر احم دشاہ ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی پر پابندی
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے اسیر راہنما شبیر احمد شاہ کی جماعت ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی پر پانچ سال کے لیے پابندی عائد کرنے...
جیکب آباد عظیم الشان فلسطین مارچ
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مارچ سے راہنمائوں کا خطاب
اہلِ فلسطین جو نہتے بھی ہیں اور بے سروسامان بھی، اُن پر ظالم اور سنگ...
”چہرہ جو میں نے دیکھا “ پروفیسر سید محمد سلیم ؒ
یہ استادِ گرامی پروفیسر سید محمد سلیمؒ ہیں۔ جن کا سرخ و سپید چہرہ علم، حلم، وقار اور شفقت کا مرقع، میری لوحِ شعور...
اُس کی بیٹی نے اُٹھا رکھی ہے دُنیا سر پر
ہفتۂ رفتہ کے کالم کی آخری سطور میں ہم لکھ بیٹھے تھے:
’’مُغ کیا ہوتا ہے؟ اس کی تفصیل پھر سہی‘‘۔
نہیں معلوم تھا کہ ٹالم...
ادارۂ فکرِ جدید صاحبزادہ محمد امانت رسول کی قابلِ قدر کاوش
صاحبزادہ محمد امانت رسول معروف دینی اسکالر، محقق اور استاذ ہیں۔ ان کا یہ تصور ہے کہ فرقہ واریت سے بلند صرف دینِ اسلام...