ماہانہ آرکائیو September 2019
کشمیر کی سیاست اور پاکستانی ریاستی پالیسی
پاکستان کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کا ایک اہم نکتہ مقبوضہ کشمیر کی سیاست سے جڑا ہوا ہے۔ یہ ایک جذباتی مسئلہ بھی ہے...
عمران خان نے سوچے سمجھے بغیر ٹرمپ کے ثالث بننے کی...
کون سا ملک ہے جس کی خارجہ پالیسی ’’ٹویٹ‘‘ پر چل رہی ہو
معاشی صورت حال سے عوام خوف زدہ ہیں
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے رکن...
مینار اسلامی تاریخ کے آئینے میں
مولانا حبیب الرحمن ہاشمی
لغوی معنی: جائے نور، چراغ دان، وہ اونچا ستون جس پر مسافروں کے لیے رات کو روشنی کی جائے۔
منذنہ۔ اذان کہنے...
پی ٹی آئی حکومت کی معاشی پالیسیاں ملک کو کہاں لے...
سندھی تحریر: رفیق چانڈیو/ ترجمہ اسامہ تنولی
معروف ماہرِ معاشیات اور تجزیہ نگار ڈاکٹر رفیق چانڈیو نے سابقہ حکومت، اور موجودہ پی ٹی آئی حکومت...
بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات،انسدادِ دہشت گردی محکمے کی کارروائی
بلوچستان کے اندر دہشت گرد گروہ ماضی کی طرح مضبوط نہیں رہے ہیں، اور دہشت گردی کے واقعات میں بھی کمی آچکی ہے، لیکن...
۔6ستمبر پہچان کا لمحہ
چاند اُس رات بھی نکلا تھا مگر اس کا وجود
اتنا خوں رنگ تھا جیسے کسی معصوم کی لاش
(احمد ندیم قاسمی)
۔6 ستمبر 1965ء ہماری تاریخ...
سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کا بے مثال فدائی محمد یوسف خان
تحریک غلبۂ اسلام کے ان تھک سپاہی، سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کے جاں نثار ساتھی محمد یوسف خان اونچے لمبے قد کاٹھ اور دبنگ لہجے...
شعر، شعریات اور فکشن شمس الرحمن فاروقی کی تنقید کا مطالعہ
کتاب : شعر، شعریات اور فکشن
شمس الرحمن فاروقی کی تنقید کا مطالعہ
مصنف : صفدر رشید
صفحات : 486 قیمت:500 روپے
ناشر : ڈاکٹر تحسین فراقی، ناظم...
شرح رشف النصائح الایمانیۃ وکشف الفضائح الیونانیۃ
ڈاکٹر محمد سہیل شفیق
کتاب : شرح
رشف النصائح الایمانیۃ
وکشف الفضائح الیونانیۃ
فلسفہ و تصوف پر ایک منفرد کتاب
تالیف : شیخ الشیوخ شہاب الدین عمر بن محمد...
سافٹ ڈرنکس موت کی بڑی وجہ؟۔
امپیریل کالج لندن کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سافٹ ڈرنکس چینی سے بنے ہوں یا مصنوعی مٹھاس سے، کئی امراض...