سپریم کورٹ کے فیصلے نے تمام خدشات کو رد اور ماضی کے سب داغ صاف کردیے ہیں، رہنما جماعت اسلامی
فیصل آباد: جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر سردار ظفر حسین خاں نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے تمام خدشات کو رد...
رہنما ن لیگ قانونی طور پر عمران خان کے ساتھ جو ہوا ہے وہ مکافات عمل ہے
فیصل آباد: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنمااسراراحمدمنے خان نے کہاہے کہ قانونی طورپرعمران خان کے ساتھ جوہواہے وہ مکافات عمل ہے۔عدم اعتمادکے نتیجہ...
چوری اور ڈکیتی وارداتوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، جماعت اسلامی
فیصل آباد: جماعت اسلامی کے راہنماؤں پروفیسرمحبوب الزماں بٹ، انجینئرعظیم رندھاوا، میاں طاہرایوب نے شہرمیں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پرتشویش کا...
پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوﺅں نے ایک تاجرسے 60لاکھ روپے چھین لئے
فیصل آباد: تھانہ سرگودھاروڈکے علاقہ محلہ مصطفی آباد میں پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوﺅں نے ایک تاجر سے60لاکھ روپے چھین لئے میڈیا کوریج کرنے...
فیصل آباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع
فیصل آباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی جس سے کاروباری اورعام لوگ مشکلات کاشکارہوگئے۔ گزشتہ روزدن میں2-3بارتین سے 4گھنٹے بجلی بندرہی۔
ترجمان...
فیصل آباد : دلبرداشتہ2 خواتین سمیت تین افراد نے خودکشی کرلی
فیصل آباد: بے روزگاری ،غربت اورگھریلو حالات سے دلبرداشتہ دو خواتین سمیت تین افراد نے خودکشی کرلی ۔ریسکیو 1122نے ضروری کارروائی کے بعد نعش...
ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر دکاندار فائرنگ سے جاں بحق، ڈاکو فرار
فیصل آباد: ڈاکوﺅں نے لوٹ مار کے دوران موبائل ایزی پیسہ شاپ کے دکاندار کو مزاحمت پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا ‘خونی...
وزیراعظم اپنے خلاف عدم اعتماد تحریک کے خود ذمہ دار ہیں، سردارظفرحسین خان
فیصل آباد: جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیرسردارظفرحسین خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے خلاف عدم اعتماد تحریک کے خود ذمہ...
حکمران سن لیں اب وہ ملک میں اسلامی جمہوری انقلاب کا راستہ نہیں روک سکتے، سراج الحق
فیصل آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کو حکومت کہنا حکومت کی بھی توہین ہے، پاکستان تحریک...
ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرلگنے سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق
فیصل آباد: سدھاربائی پاس سبزی منڈی روڈپرٹریکٹرٹرالی کی ٹکرلگنے سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کے مطابق چک66ج۔ب دھاندرہ کارہائشی27سالہ سیدطارق شاہ کسی کام سے...