حادثات Archives - Page 2 of 16 - Daily Jasarat News

حادثات

drowned

دریائے نیلم میں گرنےوالی جیپ مل گئی، 8 لاشیں نکال لی گئیں

آٹھ مقام: دریائے نیلم میں گرنے والی جیپ کریم آباد کے مقام پر دریا سے مل گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جیپ سے 8 افراد...
different areas

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.1 ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ...

حیدر آباد سلنڈر دھماکا: مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 9 ہو گئی

حیدر آباد: سلنڈر دھماکے میں  زخمی 2 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 9 ہو گئی۔ نجی ٹی وی کی...

خیبر پختونخوا میں مسلسل بارشیں، گندم کی فصلیں متاثر

پشاور:خیبر پختون خوا میں مسلسل بارشوں کے نتیجے  میں گندم کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں...

کراچی: نالے میں گیس بھرنے سے زوردار دھماکا، 5 افراد زخمی

کراچی : نالے میں گیس بھرنے سے ہونے والے زوردار دھماکے کی زدمیں آکر 5 افراد زخمی ہو گئے جب کہ کئی گاڑیوں کو...
lightning and heavy rains

بلوچستان و پنجاب میں شدید بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے24 افراد جاں بحق

کوئٹہ ، لاہور: بلوچستان اور پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی شدید بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جاں...

رکشہ الٹنے سے آگ لگ گئی، 2 افراد ہلاک، 4 زخمی

لاہور: رکشہ الٹنے سے سلنڈر میں آگ لگ جانے کی وجہ سے 2 افراد ہلاک اور4 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے...

شاہ نورانی جانے والی گاڑی کو حادثہ، 11 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے شہر حب میں شاہ نورانی جانے والی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس میں گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی...

پنجاب: ایک دن میں 1457 ٹریفک حادثات میں 16 افراد ہلاک

لاہور: پنجاب میں ایک دن کے دوران ہونے والے 1457 ٹریفک حادثات میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق 24 گھنٹوں...

لاہور میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت شہر لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی...