برطانوی شہر لیڈز میں بھی کشمیریوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ
مظاہرے میں برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی شرکت
احتجاج میں مودی بطور ڈریکولا کے پلے کارڈ
بھارت سے کشمیر میں انسانیت سوز مظالم بند کرنے کا مطالبہ
برطانوی حکومت فوری مداخلت کرے- مظاہرین
احتجاج میں مختلف برطانوی شہروں سے کشمیریوں کی شرکت
مظاہرے میں عورتوں اور بچوں کی بڑی تعداد موجود
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف نعرے