بلوچستان پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ، پاکستان زندہ باد کے نعرے
موٹر سائیکل ریلی میں نوجوانوں کی بھرپور شرکت
ریلی کی قیادت صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کی
صوبائی نائب امیر بشیراحمد ماندائی بھی ریلی میں موجود
ریلی میں کشمیریوں کی آزادی کے لیے نعرے
بھارت کے خلاف شدید نعرہ بازی
ریلی نے شہر کے مختلف علاقوں کا گشت کیا
جماعت اسلامی کے دفتر پر ریلی کا اختتام