ائرپورٹ پر عوام کی ایک کثیر تعداد وزیر خارجہ کے گرد جمع
ائرپورٹ لاؤنج میں “پاکستان زندہ باد کے نعرے
کشمیر بنے گا پاکستان” نوجوانوں کے نعرے
وزیر خارجہ کو دیکھ کر لوگوں کا جوش و خروش عروج ر
مسافروں نے دیر تک وزیر خارجہ کو روکے رکھا
لوگوں کی شاہ محمود کے ساتھ سیلفیاں
بھارت جمہوریت کا جھوٹا دعویدار ہے- قریشی
بھارت کا سفاکانہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے
دنیا مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم پر بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے
کشمیری بھائی اپنے حقوق کی اس جدوجہد میں تنہا نہیں
پاکستان سیاسی اور سفارتی معاونت جاری رکھے گا
ہر فورم پر کشمیریوں کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے