پاکستان کا اقوام متحدہ سے مشن کو مضبوط کرنے کا مطالبہ
مطالبہ اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کیا
سلامتی کونسل میں امن مشنز کی کارکردگی پر مباحثے سے خطاب
فوجی مشن بھارتی اشتعال انگیزی کی سخت نگرانی کرے
ایل او سی کی خلاف ورزیوں کی نگرانی میں مزید سختی کا مطالبہ
5 اگست کے بھارتی اقدام سے مبصّر مشن کا کردار مزید اہم ہوگیا ہے
سلامتی کونسل سے فوجی مبصر مشن کی رپورٹنگ ذمہ داریوں میں اضافے کا مطالبہ
بطور میزبان پاکستان مبصر مشن کی اہمیت سے اچھی طرح واقف ہے