کراچی: گلشن معمار سولنگی گوٹھ میں مکان  کی چھت گرنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی: گلشن معمار سولنگی گوٹھ میں مکان  کی چھت گرنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق

بچوں سمیت 5 افراد زخمی

زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا

شہری انتظامیہ کا کوئی نمائندہ موجود نہیں

ابوالحسن اصفہانی روڈ بھکر گوٹھ میں حادثہ

مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد زخمی

ایدھی ایمبولینس کے زریعے عباسی اسپتال منتقل