ہرنائی: ہرنائی گرودنوح و پہاڑی سلسلوں میں شدید طوفانی بارشوں کا سلسلہ گزشتہ دو روزسے واقفے واقفے سے جاری ہے ندی نالوں میں۔شدید طغیانی سیلابی ریلوں سے حفاظتی بندات ٹوگئے سروتی حفاظتی بندمیں شگاف پڑنے کی وجہ سے ہرنائی شہر سمیت درجنوں گاوں ۔کلی لعل خان ۔کلی مزا۔محلہ آخترآباد ۔محلہ غریب آباد ۔میل محلہ ۔محلہ جلال آباد سیلاب کی زد میں ہیں سیلابی ریلوں کے باعث ہرنائی پنجاب قومی شاہراہ پر گزشتہ دو دونوں سے ٹریفک مطعل ہے شدید بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں اونچے درجے کا سیلابی ریلے آنے کی وجہ سے آبادی والے علاقوں کی حفاظت کیلئے بنائے گئے حفاظتی بندات کو شدید نقصان پنہچاہے