فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی
غزہ کے محصور باشندوں کا حماس کی اپیل پر اسرائیل کے خلاف مظاہرہ
اسرائیلی فوج کی معصوم فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ
ارض فلسطین پر صہیونیوں کے قبضے کو 71 سال مکمل
صہیونی تنظیموں کی دہشت گردی کے باعث لاکھوں فلسطینی اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے
ہر سال فلسطینی نکبہ کا دن مناتے ہیں
غزہ میں کاروباری سرگرمیاں معطل
اسرائیل کا قبضہ برداشت نہیں کریں گے
آخری سانس تک اسرائیل کے غیر قانونی اقدام کے خلاف برسر پیکار رہیں گے
آخر وہ دن کب آئے گا جب عالم اسلام اسرائیل کیخلاف متحد ہوگا؟
آخر اقوام متحدہ اور مغربی اقوام کب اسرائیل کو اس کی دہشت گردی سے روکیں گے؟
آخر ون دن کب آئے گا جب فلسطینیوں کو ان کا حق ملے گا ؟