رضویہ کے علاقے عثمانیہ سوساٹی میں بجلی کے کھمبے میں آگ لگ گئیجس کے باعث ایک موٹر سائکل جل گئی کار کو بھی جزوی نقصان ہوا۔ کسٹمر افسر مسلسل تسلیاں دیتے رہے
شکایت کے باوجود کے الیکٹرک کا عملہ موقع پر نہ پہنچا علاقه مکین اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف رہے
آگ لگنے کے باعث مسلسل تار جھڑ کر نیچے گر تے رہے۔ دھماکوں سے پورا علاقہ گونج اٹھا، سخت خوف و ہراس25 منٹ سے زائد کا وقت گزر جانے کے باوجود کے الیکٹرک کا عملہ نہ پہنچا
واضح رہے کہ بارشوں کے دوران کراچی میں حسب دستور کرنٹ لگنے اورلوگوں پر تاریں گرنے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری رہے