آج کا دن 1947 کے راشٹریہ سیوک سنگھ کی غنڈہ گردی کی یاد دلارہا ہے
نریندر مودی سرکار آر ایس ایس کی سوچ پر گامزن ہے
آر ایس ایس کے غنڈوں نے 1947 میں پانچ لاکھ کشمیروں کو شہید کیا تھا
بھارت کی جانب سے 35 اے اور 370 کا خاتمہ کشمیریوں کو قبول نہیں
اس قانون کے تحت کوئی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں زمین نہیں خرید سکتا
آزاد کشمیر میںاس قانون کو تحفظ حاصل ہے
پاکستان اس قانون کی پاس داری کرتا ہے
بھارت نے بین الاقوامی قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں
ساری کشمیری قیادت کو قید کردیا ہے
بھارت کو کرمنل کورٹ میں لے جایا جائے
خطے میںنیو کلیئر جنگ کا خطرہ قریب آگیا ہے
بھارت کی سات لاکھ فوج مقبوضہ کشمیر میں مسلط ہے
بھارت کشمیریوں کا قتل عام کرنا چاہتا ہے
پاکستان مسئلے کو سیکورٹی کونسل میں لے جائے
دنیا کے ہر بڑے فورم پر آواز بلند کی جائے