کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، سول سوسائٹی کی ریلیاں
کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے
سکول کالجوں کے طلبہ سڑکوں پر
ریلیوں میں پاکستانی پرچم، بینرز اور پلے کارڈ
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے نعرے
کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے
پاکستان زندہ باد، انڈیا مردہ باد کے نعر فلگ شگاف نعرے
مودی سرکار کی دہشت گردی نامنظور
اقوام متحدہ نوٹس لے
امت مسلمہ کی طاقت سے کشمیر بنے گا پاکستان
اسکول کے معصوم بچوں کا اظہارِ یکجہتی
ریلیوں میں اسکول کے اساتذہ کی شرکت
یکجہتی کشمیر ریلی میں اسکاؤٹس شریک
کشمیر کی آزادی کے حوالے سے نعرے
کشمیر بنے گا پاکستان، شرکاء کے فلک شگاف نعرے